1

بھاٹی گیٹ:پتنگوں کی سپلائی ناکام، ملزم گرفتار

News Discuss 
بھاٹی گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پابندی کے باوجود پتنگوں کی ترسیل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم کے قبضے سے 800 سے زائد پتنگیں برآمد کرلی گئیں۔ https://www.city42.tv/20-Aug-2026/212304

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story