1

لاہور میں غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپہ، 700 کلو انتہائی مضر صحت گوشت برآمد

News Discuss 
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد نے ٹیموں کے ہمراہ سگیاں میں غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپہ مار کر 700 کلو بدبودار اور ایکسپائر گوشت برآمد کرلیا جبکہ مضر صحت گوشت کو تلف کردیا گیا۔ https://www.24urdu.com/15-Aug-2026/181827

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story