ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد منی مزدا ایسوسی ایشن کے دونوں دھڑوں نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پانچ روز سے جاری احتجاج کے باعث جام رہنے والا گڈز ٹرانسپورٹ کا پہیہ دوبارہ چل پڑا۔ https://www.city42.tv/15-Aug-2026/211794